12 سالہ امریکی لڑکے کا کارنامہ، نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر بنا لیا

12 سالہ امریکی لڑکے کا کارنامہ، نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر بنا لیا

12 سالہ لڑکے جیکسن اوسوالٹ نے ایک حیران کن کارنامہ انجام دیا ہے
12 سالہ امریکی لڑکے کا کارنامہ، نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر بنا لیا

Webdesk

|

25 Mar 2025

واشنگٹن : امریکا کے شہر میمفس سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ لڑکے جیکسن اوسوالٹ نے ایک حیران کن کارنامہ انجام دیا ہے، اس نے اپنے بیڈروم میں نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر بنا لیا، جس کے بعد ایف بی آئی نے اس کے گھر کا دورہ کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جیکسن نے اپنی کہانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جہاں اس نے بتایا کہ میں نے صرف 12 سال کی عمر سے چند دن پہلے ایک فنکشنل نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر بنانے میں کامیابی حاصل کی۔

اس کا کہنا تھا کہ مجھے یہ خیال مشہور سائنسدان ٹیلر ولسن کی TED Talk دیکھ کر آیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!