بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔

Webdesk
|
8 May 2025
نئی دہلی : بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کی وجہ جاننے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔
Comments
0 comment