فرانسیسی خاتون اول نے پھر صدر میکرون کا ہاتھ نہ تھاما، خلش کی خبریں زور پکڑ گئیں

فرانسیسی خاتون اول نے پھر صدر میکرون کا ہاتھ نہ تھاما، خلش کی خبریں زور پکڑ گئیں

اس واقعے کے بعد جوڑے کے درمیان خلش کی خبروں کو ایک بار پھر تقویت مل گئی ہے۔
فرانسیسی خاتون اول نے پھر صدر میکرون کا ہاتھ نہ تھاما، خلش کی خبریں  زور پکڑ گئیں

Webdesk

|

9 Jul 2025

پیرس: فرانس کی خاتون اول نے دورہ برطانیہ کے آغاز پر شوہر صدر ایمانول میکرون کا ہاتھ نہ تھام کر جوڑے کے درمیان خلش کی خبروں کو ایک بار پھر تقویت دے دی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لندن  پہنچنے پر پہلے صدر میکرون طیارے سے اترے اور جب خاتون اول باہر آئیں تو سیڑھیوں پر فرانسیسی صدر نے اہلیہ کے لیے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا تاہم خاتون اول نے ہاتھ پکڑنے سے گریز کیا۔

اس واقعے کے بعد جوڑے کے درمیان خلش کی خبروں کو ایک بار پھر تقویت مل گئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!