گورنر سندھ کی تبدیلی، اب حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، فاروق ستار

گورنر سندھ کی تبدیلی، اب حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، فاروق ستار

پارٹی کو ایسے یکطرفہ فیصلے کے بعد حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔
گورنر سندھ کی تبدیلی، اب حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں، فاروق ستار

Webdesk

|

12 Mar 2026

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہاہے کہ ہمیں فی الفور وفاقی حکومت سے باہر آجانا چاہیے۔

گورنر سندھ کی تبدیلی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان مسلم لیگ (ن )کی حلیف جماعت ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کہا کہ روایت رہی ہے کہ سندھ کا گورنر ایم کیو ایم پاکستان کا ہوتا ہے۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پارٹی کو ایسے یکطرفہ فیصلے کے بعد حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!