نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام

نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام

مشکل وقت میں ایرانی قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کرکے ثابت کیا کہ ایرانی عظیم قوم ہیں۔
نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام

Webdesk

|

12 Mar 2026

تہران: نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام منظر عام پر آگیا، انہوں نے کہا کہ خطے میں موجود تمام امریکی اڈوں کو فوری طور پر بند کردیا جائے۔

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ اگر خطے میں امریکی اڈے بند نہ کئے گے تو ان پر شدید حملے کئے جائیں گے۔

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا، حملوں کے ذریعے دشمن کو حاوی نہیں ہونے دیا جائے گا، ایک ایک شہری کا بدلہ لیں گے آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

اُنہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں ایرانی قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کرکے ثابت کیا کہ ایرانی عظیم قوم ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!