پک اپ اور منی بس میں تصادم سے درجن بھر سے زیادہ ہلاکتیں
حادثے میں متعدد زخمی، کچھ کی حالت تشویشناک

ویب ڈیسک
|
4 May 2025
کیپ ٹاؤن کے نواحی علاقے میں رات گئے منی بس اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
حادثے میں 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقا میں 2023ء میں ٹریفک حادثات میں 11 ہزار 8 سو لوگ جان سے گئے تھے۔
Comments
0 comment