پاکستان نے جے 10 سے رافیل کو نشانہ بناکر آپریشن سندور کو ناکام بنایا، فرانسیسی اخبار

پاکستان نے جے 10 سے رافیل کو نشانہ بناکر آپریشن سندور کو ناکام بنایا، فرانسیسی اخبار

پاکستان کے ہاتھوں نشانہ بننے کے بعد اب اسلحے کی مارکیٹ میں چین کی مانگ بڑھ جائے گی
پاکستان نے جے 10 سے رافیل کو نشانہ بناکر آپریشن سندور کو ناکام بنایا، فرانسیسی اخبار

ویب ڈیسک

|

18 May 2025

برلن: جرمنی کے ایک معتبر اخبار نے بھارت کے آپریشن سندور کو شرمناک فوجی ناکامی قرار دے دیا۔

فرانسیسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کا پاکستان کے خلاف لانچ کیا گیا آپریشن اس وقت تباہی میں بدل گیا جب چین کے جدید جے-10 سی لڑاکا طیارے نے فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے کو مار گرایا۔

اخبار نے اس واقعے کو مغرب کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنی تکنیکی برتری کے گھمنڈ میں پاکستان کی جدید فضائی صلاحیتوں کا درست اندازہ لگانے میں ناکام رہا۔

رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ جے-10 سی طیاروں اور پی ایل میزائل سسٹم نے رافیل جیسے مہنگے طیارے کو شکست دے کر یورپی اسلحہ ساز کمپنیوں کو بھی تشویش میں ڈال دیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!