شیخ حسینہ واجد کے خلاف تاریخی مقدمے کا آغاز
ان پر قتل، تشدد، اغوا اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔

Webdesk
|
3 Aug 2025
ڈھاکہ: شیخ حسینہ پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ شروع ہو گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ان پر قتل، تشدد، اغوا اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔
وہ خود عدالت میں موجود نہیں ہوں گی کیونکہ وہ بھارت میں پناہ گزین ہیں۔ بنگلہ دیشی حکومت کی کئی بار کی درخواستوں کے باوجود بھارت نے انہیں واپس نہیں بھیجا۔
Comments
0 comment