اسپین نے تہران میں اپنے باقی رہ جانے والے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا

اسپین نے تہران میں اپنے باقی رہ جانے والے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا

ہمارے باقی سفارت خانے اور کرائسس روم ہنگامی فون لائنوں کے ذریعے 24 گھنٹے مکمل طور پر فعال رہیں گے۔
اسپین نے تہران میں اپنے باقی رہ جانے والے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا

Webdesk

|

9 Mar 2026

تہران: ایرانی دارالحکومت مسلسل امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کی زد میں ہے جس کے پیش نظر سپین نے ایرانی دارالحکومت میں اپنے سفارت خانے میں باقی رہ جانے والے عملے کو بھی واپس بلا لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سپین کے وزیر خارجہ خوسے مانوئل الباریس نے کہا کہ ہم نے ایران میں ہسپانوی سفارت خانے کو کامیابی کے ساتھ خالی کروا لیا ہے، تہران میں موجود سفیر اور دیگر ضروری عملہ اب سرحد پار کر کے آذربائیجان پہنچ چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں ہمارے باقی سفارت خانے اور کرائسس روم ہنگامی فون لائنوں کے ذریعے 24 گھنٹے مکمل طور پر فعال رہیں گے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!