اسرائیل کا غزہ میں فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کافیصلہ

اسرائیل کا غزہ میں فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کافیصلہ

رفح کے مشرقی حصے کی گلیوں کے اندر تک ٹینک پہنچا دیے ہیں
اسرائیل کا غزہ میں فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کافیصلہ

Webdesk

|

12 May 2024

مقبوضہ غزہ: اسرائیلی فوج نے اپنے بدنما امیج کو بہتر بنانے کے لیے اس نے کچھ اقدامات دکھانا شروع کر دییے ہیں ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے امیج کے ' میک اپ ' کی کوشش اس وقت شروع کی ہیں جب وہ انتہائی گنجان آبادی کے شہر رفح پر ٹینکوں سے حملہ کرنے کو تیار کھڑی ہے۔

رفح کے مشرقی حصے کی گلیوں کے اندر تک ٹینک پہنچا دیے ہیں اور پورے مشرقی رفح کا اسرائیلی فوجی ٹینکوں نے محاصرہ کر لیا ہے۔فوجی بیان کے مطابق اس فیلڈ ہسپتال میں بین الاقوامی طبی کارکن کام کریں گے۔

ہسپتال کی ایمرجنزی میں بیک وقت درجنوں بستروں کی سہولت موجود ہوگی۔ واضح رہے غزہ میں اس وقت لگ بھگ 80000 زخمی موجود ہیں مگر ان کے لیے غزہ میں کوئی موزوں ہسپتال کارآمد نہیں رہنے دیا ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!