اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے
اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

Webdesk

|

2 Jun 2024

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں میں مزید 95 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوگئے۔

غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار 379 ہوگئی جبکہ 82 ہزار 407 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب امریکی ریاست اوکلاہوما میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

 مظاہرین نے ’قبضہ جرم ہے‘، ’اسرائیل فلسطین سے نکلو‘ کے نعرے لگائے۔

ادھر قطر اور مصر نے امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!