تھائی لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ

تھائی لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ

حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
تھائی لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ

Webdesk

|

25 Apr 2025

بنکاک : تھائی لینڈ میں پولیس طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی نیشنل پولیس نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر کہا کہ پولیس ایوی ایشن ڈویژن کا طیارہ پیراشوٹ کی تربیت کے لیے آزمائشی پرواز کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہو نے سے اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!