ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی لگا دی

ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی لگا دی

پابندیوں کا شکار ساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں۔
ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی لگا دی

Webdesk

|

31 Jul 2025

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں، پابندیوں کا شکار ساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کا کہنا تھا کہ ایران تیل سے حاصل آمدنی کو مشرق وسطی کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور اپنے عوام کا استحصال کرتا ہے۔

امریکا کا کہنا تھاکہ محکمہ خارجہ ایسی 20 کمپنیوں پر پابندی لگا رہا ہے جو ایرانی پیٹرولیم، پیٹرولیم مصنوعات یا پیٹرو کیمیکل تجارت میں شریک ہیں اور 10 جہازوں کے خلاف بھی کارروائی کررہا ہے، کہا جارہا ہے کہ ان 20 میں سے 7 کمپنیاں بھارت میں قائم ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!