ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

جن صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا۔ ان میں مازندران، گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان، جنوبی خراسان، اور سمنان شامل ہیں
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

Webdesk

|

3 May 2024

تہران:یران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے جن صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا۔  ان میں مازندران، گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان، جنوبی خراسان، اور سمنان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!