7 hours ago
ایران میں اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی گئی
مجید مسائبی کو حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے کے الزام میں سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد آج صبح پھانسی دی گئی۔

Webdesk
|
22 Jun 2025
تہران : اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص مجید مسائبی کو سزائے موت دے دی گئی۔
میڈیارپورٹس رپورٹ کے مطابق، مجید مسائبی کو حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے کے الزام میں سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد آج صبح پھانسی دی گئی۔
عدالتی ذرائع کا کہنا تھا کہ مجید مسائبی کے خلاف مکمل قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی، اور اس پر اسرائیل کے لیے جاسوسی، تخریب کاری اور ایران کے جوہری پروگرام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں جیسے الزامات تھے۔
Comments
0 comment