ایران نے حملے جاری رکھے تو بھرپور جواب دیا جائے گا، سعودی عرب

ایران نے حملے جاری رکھے تو بھرپور جواب دیا جائے گا، سعودی عرب

دعوی کیا کہ خلیجی ممالک نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دی۔
ایران نے حملے جاری رکھے تو بھرپور جواب دیا جائے گا، سعودی عرب

Webdesk

|

8 Mar 2026

ریاض : سعودی عرب نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ حملے جاری رہے تو سعودیہ امریکی افواج کو ایران کے خلاف اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا کہ خلیجی ممالک نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دی۔

 تاہم حملے جاری رہے تو سعودی عرب امریکی افواج کو اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد سے سعودی عرب اپنے سفیر کے ذریعے تہران سے مسلسل رابطے میں ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!