ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے، مارکو روبیو

ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے، مارکو روبیو

ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے، مارکو روبیو

Webdesk

|

26 Feb 2026

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے امریکا کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مارکو روبیو نے کہا کہ سفارتکاری ہمیشہ ممکنہ آپشن رہے گی، ایران بیلسٹک میزائل پروگرام پر مذاکرات سے انکار کررہا ہے جو بڑا مسئلہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران فی الحال یورینیم کی افزودگی نہیں کررہا، لیکن ایران یورینیم افزودگی کی کوشش کررہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!