یوکرینی راکٹ حملہ: 2 روسی صحافیوں سمیت 6 افراد ہلاک
یوکرینی راکٹ حملے میں 2 صحافی اور ان کے ڈرائیور سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے ۔

Webdesk
|
25 Mar 2025
کیف : یوکرین کی جانب سے روس کے زیر قبضہ لوہانسک کے علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی راکٹ حملے میں 2 صحافی اور ان کے ڈرائیور سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے ۔
دوسری جانب یوکرینی صدر کا کہنا تھا ک یوکرین کے شہر سومی پر روسی میزائل حملے میں 17 بچوں سمیت 90 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Comments
0 comment