مردہ قرار دی گئی بچی تدفین کیلیے لے جاتے وقت زندہ ہوگئی

مردہ قرار دی گئی بچی تدفین کیلیے لے جاتے وقت زندہ ہوگئی

واقعہ حیدر آباد میں پیش آیا ل، ڈاکٹرز نے ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری کردیا تھا
مردہ قرار دی گئی بچی تدفین کیلیے لے جاتے وقت زندہ ہوگئی

ویب ڈیسک

|

31 Oct 2024

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دی گئی نومولود بچی تدفین کیلیے لے جاتے وقت زندہ ہوگئی۔

حیدرآباد کے نجی اسپتال آغا خان کی جانب سے بچی کو مردہ قرار دیا اور پھر اس کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ بھی جاری کردیا تھا۔

اہلخانہ بچی کو تدفین کے لئے لے جارہے تھے کہ اس دوران بچی نے حرکت کی، والد بچی کو لے کر اسپتال پہنچا تو ڈاکٹروں نے زندہ اور صحت مند قرار دے دیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!