عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

Webdesk

|

23 Mar 2026

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی۔ علاوہ ازیں پاکستان میں ایچ او بی سی پر پیٹرولیم لیوی 200 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔

جس کے بعد ایچ او بی سی پر لیوی 305 روپے37 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ایچ او بی سی پر لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لیٹر تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!