ملک بھر کے بینک جمعرات کو بند رہیں گے!

ملک بھر کے بینک جمعرات کو بند رہیں گے!

یکم جنوری 2026ء (جمعرات) کو تمام بینکس میں تعطیل کے باعث عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گی
ملک بھر کے بینک جمعرات کو بند رہیں گے!

Webdesk

|

30 Dec 2025

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات کو ملک بھر کے نجی و سرکاری بینکس بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جنوری 2026ء (جمعرات) کو  تمام بینکس میں تعطیل کے باعث عوام سے  لین دین کے لیے بند رہے گی۔

اس کے علاوہ ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک عوام سے  لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تمام بینکوں، مالی ادارے، مائیکروفنانس کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!