ملک بھر میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 4716 ڈالر فی اونس ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

Webdesk

|

27 Apr 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 800 روپے کے اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ93ہزار962 روپے ہے۔

 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 4لاکھ 23ہزار492 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 4716 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!