ملک میں آج سونے کا بھاؤ کیا ہے؟

ملک میں آج سونے کا بھاؤ کیا ہے؟

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر کم ہوکر 4024ڈالر فی اونس ہے۔
ملک میں آج سونے کا بھاؤ کیا ہے؟

Webdesk

|

30 Jun 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ4100  روپے کم ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 4100 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت3515 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر کم ہوکر 4024ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!