مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا

چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 7744 روپے پر برقرار رہی
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا

Webdesk

|

7 Apr 2026

کراچی: مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوکر 488462 روپے پر آگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کی کمی سے 418777 روپے ہوگئی۔

چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 7744 روپے پر برقرار رہی، دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 30 ڈالر سستا ہو کر 4657 ڈالر پر آ گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!