پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

اس اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی
پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا

Webdesk

|

28 Jun 2024

کراچی :ملک میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا۔

 اس اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے تک پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2326 ڈالر کا ہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!