سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی گراوٹ
10گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 779 روپے ہوگئی ہے۔
Webdesk
|
22 Apr 2026
کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 98 ہزار 262روپے ہوگئی ہے۔
10گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 779 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قدر12 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment