سونے کی قیمت میں 8 ہزار سے زائد کی کمی

سونے کی قیمت میں 8 ہزار سے زائد کی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھا ؤ89 ڈالر کم ہوکر 4627 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں 8 ہزار سے زائد کی کمی

Webdesk

|

28 Apr 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 8900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ85 ہزار 62 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 7ہزار 630 روپے کم ہوکر 4لاکھ 15ہزار 862 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا ؤ89 ڈالر کم ہوکر 4627 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!