سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالر کم ہوکر 4686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی

Webdesk

|

20 Mar 2026

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی کا سلسلہ جاری رہا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 8100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا  4لاکھ 91ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 6ہزار 945 روپے کم ہوکر 4لاکھ21ہزار 263 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالر کم ہوکر 4686 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!