سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کی مقامی سطح پر بھاؤ کم ہوئے
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

Webdesk

|

9 Dec 2023

بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے زبردست اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی نظر آئے ہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے  2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 3000روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد بھاؤ 215600 روپے پر پہنچ گیا۔

فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2572روپے کی کمی سے 184642 روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!