سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ویب ڈیسک

|

3 Dec 2024

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2640ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے بڑھ کر 275200 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 600روپے بڑھ کر 235940روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!