سونے کی قیمتوں میں ہفتے کے پہلے دن کمی ریکارڈ

سونے کی قیمتوں میں ہفتے کے پہلے دن کمی ریکارڈ

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز گھٹ کر 4730 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
سونے کی قیمتوں میں ہفتے کے پہلے دن کمی ریکارڈ

Webdesk

|

13 Apr 2026

کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت  1600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 95 ہزار 362 روپے ہو ئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 371 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 693 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز گھٹ کر 4730 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!