زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Webdesk

|

16 May 2024

اسلام آباد : زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم 10 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو۔

اسرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 13 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 14 ارب 62 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!