آپریشن وعدہ صادق 4 کی 48 ویں لہر کا آغاز

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 48 ویں لہر کا آغاز

امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا ہے۔
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 48 ویں لہر کا آغاز

Webdesk

|

14 Mar 2026

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے مزید امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا گیا ہے۔

ایران کے پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کی صبح اسرائیل اور امریکی اہداف کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4 کی 48 ویں لہر شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست کے اہم رہنماں کے مقامات اور خطے میں امریکی فوج کے 3 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

ترجمان کے مطابق امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا ہے۔


Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!