3 hours ago
لاپتہ امریکی پائلٹ کا ریسکیو آپریشن مکمل طور پر ناکام بنا دیا، ایرانی فوج
ہوائی اڈے پر لاپتہ امریکی پائلٹ کو بچانے کے لیے کیا گیا آپریشن مکمل طور پر ناکام بنا دیا گیا ہے
Webdesk
|
5 Apr 2026
ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی صوبہ اصفہان کے ایک متروک ہوائی اڈے پر لاپتہ امریکی پائلٹ کو بچانے کے لیے کیا گیا آپریشن مکمل طور پر ناکام بنا دیا گیا ہے۔
ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کے مطابق، امریکہ نے ریسکیو کے بہانے اس خفیہ مشن کی منصوبہ بندی کی تھی جسے ایرانی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے دو امریکی C-130 طیارے اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ کر دیے ہیں۔
Comments
0 comment