امریکی سفارتخانے کی امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت

امریکی سفارتخانے کی امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت

امریکی سفارتخانے نے کہا کہ سعودی عرب کی وارننگ سسٹم کی ہدایات پر عمل کریں۔
امریکی سفارتخانے کی امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت

Webdesk

|

19 Mar 2026

واشنگٹن : امریکی سفارتخانے نے امریکیوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کر دی اس حوالے سے امریکی سفارتخانے نے کہا کہ سعودی عرب میں موجود امریکی کمرشل فلائٹس کے ذریعہ ملک چھوڑ دیں۔

سفارتخانے نے کہا کہ سعودی فضائی حدود میں میزائل اور ڈرون خطرات بڑھ رہے ہیں۔ ریاض، جدہ اور دمام کے ایئر پورٹس فعال ہیں۔

امریکی سفارتخانے نے کہا کہ سعودی عرب کی وارننگ سسٹم کی ہدایات پر عمل کریں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!