صبا فیصل بھی نادیہ خان کیخلاف بول پڑیں

صبا فیصل بھی نادیہ خان کیخلاف بول پڑیں

نادیہ خان! آپ اپنے گھر کے لیونگ روم میں نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بیٹھی ہیں۔
صبا فیصل بھی نادیہ خان کیخلاف بول پڑیں

Webdesk

|

17 Jul 2026

کراچی: اداکارہ نادیہ خان ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں۔نادیہ نے ایک ڈرامے کے سین پر کہا تھا کہ اداکارہ سجل علی کا کردار خطرے سے بچنے کیلئے بھاگتے ہوئے صرف آہستہ آواز میں کوئی ہے کہہ رہا تھا، جبکہ ایسی صورتِ حال میں زور سے مدد کیلئے پکارنا چاہیے تھا۔

انہوں نے اس منظر کی نقل بھی اتاری ،صبا فیصل نے لکھا کہ نادیہ خان! آپ اپنے گھر کے لیونگ روم میں نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر بیٹھی ہیں۔

 آپ اپنے ہی فنکاروں کے بارے میں اس طرح کیوں بات کرتی ہیں؟ آخر آپ کون ہوتی ہیں واحد سجل علی پر تنقید کرنے والی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!