اسپیس ایکس کی مسک کے ایکس اے آئی اسٹارٹ اپ میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری

اسپیس ایکس کی مسک کے ایکس اے آئی اسٹارٹ اپ میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری

یہ سرمایہ کاری ایکس اے آئی کے ایکس سے انضمام کے بعد ہوئی ہے اور مشترکہ کمپنی کی مالیاتی قدر 113 بلین ڈالر ہے۔
اسپیس ایکس کی مسک کے ایکس اے آئی اسٹارٹ اپ میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری

Webdesk

|

13 Jul 2025

نیویارک: سپیس ایکس نے پانچ بلین ڈالر کے ایکویٹی رانڈ کے حصے کے طور پر ایکس اے آئی کو دو بلین ڈالر دینے کا عہد کیا ہے۔

جیسا کہ ان کا مصنوعی ذہانت کا سٹارٹ اپ اپنے حریف اوپن اے آئی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے تو اس سرمایہ کاری سے ٹیک ارب پتی ایلون مسک کے منصوبوں کے درمیان تعلقات اور تعاون مزید مستحکم ہوں گے۔

اس بات کی اطلاع ہفتے کے روز وال سٹریٹ جرنل نے دی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ سرمایہ کاری ایکس اے آئی کے ایکس سے انضمام کے بعد ہوئی ہے اور مشترکہ کمپنی کی مالیاتی قدر 113 بلین ڈالر ہے۔

 اس میں گروک چیٹ بوٹ اب سٹارلنگ کی معاونت کرتا ہے اور مستقبل میں اس کی ٹیسلا کے آپٹیمس روبوٹس میں انضمام پر نظر ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!