ٹرمپ کی برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی تھی۔
ٹرمپ کی برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

Webdesk

|

16 Apr 2026

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دیدی۔

برطانوی وزیراعظم نے بھی ٹرمپ کے سامنے جھکنے سے صاف انکار کر دیا، انہوں نے کہا کہ میں اپنا فیصلہ نہیں بدلوں گا، ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونا برطانیہ کے مفاد میں نہیں، دبائو کے تحت اپنی خارجہ پالیسی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!