4 hours ago
ایران جنگ: امریکی فوجی افسروں کا پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ طویل فوجی آپریشنز سے امریکی عسکری صلاحیت کمزور ہونے کا خدشہ ہے
Webdesk
|
31 Aug 2026
واشنگٹن: امریکا کے فوجی افسروں نے ایران میں جاری امریکی آپریشن کو مزید طول دینے پر سیکرٹری وار پیٹ ہیگسیتھ کو خبردار کر دیا۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ طویل فوجی آپریشنز سے امریکی عسکری صلاحیت کمزور ہونے کا خدشہ ہے، جس کے پیشِ نظر آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سربراہان نے ایران آپریشن پر خدشات ظاہر کیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یورپ، ایشیا اور لاطینی امریکا کے امریکی کمانڈرز نے بھی انتباہ کیا، خفیہ رپورٹ میں ایران آپریشن جاری رکھنے کے ممکنہ خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
Comments
0 comment