بشری انصاری صحافی کے سوال پر ناراض ہوگئیں

بشری انصاری صحافی کے سوال پر ناراض ہوگئیں

بشری انصاری سے مانچسٹر میں صحافی نے سوال کیا
بشری انصاری صحافی کے سوال پر ناراض ہوگئیں

ویب ڈیسک

|

11 Feb 2025

معروف پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری صحافی کے سوال پر بُرا مان گئیں۔

پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری ان دنوں برطانیہ میں ہیں جہاں مانچسٹر پہنچیں اور ایک تقریب میں شرکت کی۔

صحافی بھی اس تقریب میں موجود تھے۔ جہاں بشریٰ انصاری سے ایک صحافی نے مانچسٹر کی خوبصورتی کے حوالے سے سوال کیا۔

بشریٰ انصاری صحافی کا سوال سُن کر تلملا اٹھیں اور تھوڑے تلخ لہجے میں جواب دیا کہ پہلی بار نہیں آئی بلکہ اس سے پہلے بھی 27 بار مانچسٹر آچکی ہوں۔

اداکارہ کے اس انداز سے جواب دینے پر صحافی نالاں ہوئے اور انہوں نے شکوہ بھی کیا تاہم بعد میں دونوں کی غلط فہمی دور ہوگئی۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!