اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، مایوں کی ویڈیو سامنے آگئی

اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، مایوں کی ویڈیو سامنے آگئی

فیروز خان کی اس سے قبل شادی سیدہ علیزے فاطمہ سے شادی ہوئی تھی جس کے بعد اُن کے ہاں دو بچوں کی پیدائش ہوئی
اداکار فیروز خان کی دوسری شادی، مایوں کی ویڈیو سامنے آگئی

Webdesk

|

31 May 2024

پاکستانی اداکارہ فیروز خان کے مایوں کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنی پہلی اہلیہ سیدہ علیزے فاطمہ سے راہیں جدا کرنے کے بعد اب فیروز خان نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فیروز خان کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں ہیں اور اُن کی مایوں بھی ہوچکی ہے جس کی ویڈیو سامنے آئی۔

کہا جارہا ہے کہ فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا نام دعا ہے تاہم اس سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!