اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
اداکارہ نے خوش خبری اپنے انسٹاگرام پر سنائی
Webdesk
|
1 Dec 2023
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں ننھے مہمان کی امد متوقع ہے جس کی خوشخبری انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی۔
زار نور عباس نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں ڈونٹ دیکھا جا سکتا ہ۔.
اس تصویر پر انہوں نے بہت ہی دلچسپ کیپشن لکھا ’’راؤنڈ ٹو انشاءاللہ‘‘۔
https://www.instagram.com/p/C0Rb8DRIxHk/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading
واضح رہے کہ زارا نور عباس اس سے قبل اپنی ایک اولاد کو دنیا میں آنے سے پہلے کھو چکی ہیں یہ خوشخبری سننے کے بعد مداحوں نے زارا نور عباس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں ماں کے رتبے پر فائز کرے اور تمام معاملات کو آسانی سے حل کرے .
Comments
0 comment