ہانیہ عامر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ہانیہ نے خود یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی
ہانیہ عامر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Webdesk

|

17 Dec 2023

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی جینز کی پینٹ کو اسٹائلش بنا لیا۔

ایک حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں، ہانیہ عامر نے ایک پرلطف اور وہڈیو لاگ شیئر کیا، جہاں اس نے باقاعدہ جینز میں اپنا خاص ٹچ شامل کیا، اور انہیں اسٹائلش جارٹس میں بدل دیا۔

 ہانیہ عامر نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ "یہ ایک تخلیقی کہانی ہے"۔

اس ویڈیو میں ہانیہ عامر کا ساتھ انکے گھر میں کام کرنے والی خاتون نے خوب دیا اور وہ بھی مذاق کرتی نظر آئیں۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

ہانیہ کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا جبکہ کچھ نے مذاق بھی اڑایا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!