لگاتار 3 چھٹیاں، شہریوں کے لیے خوشی کی خبر سامنے آگئی

لگاتار 3 چھٹیاں، شہریوں کے لیے خوشی کی خبر سامنے آگئی

عوام کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ انہیں لگاتار تین چھٹیاں منانے کا موقع مل رہا ہے
لگاتار 3 چھٹیاں، شہریوں کے لیے خوشی کی خبر سامنے آگئی

Webdesk

|

26 Jul 2026

کراچی : ملک میں کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ انہیں لگاتار تین چھٹیاں منانے کا موقع مل رہا ہے، جو کہ آئندہ ماہ اگست میں ہوگا۔

ملک بھر میں پاکستانی 14 اگست کو پاک وطن کا جشن آزادی جوش وخروش سے مناتے ہیں۔

اس بار یہ جشن آزادی اپنے ساتھ مزید دو چھٹیاں بھی لا رہا ہے۔

کلینڈر ایئر کے مطابق رواں برس 14 اگست جمعے کے ہو گی اور پوری قوم جشن آزادی منائے گی جب کہ اگلے دو روز ہفتہ اور اتوار کو معمول کی تعطیلات ہوگی یوں چھٹیوں کا جشن تین روزہ ہو جائے گا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!