خالی فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد

خالی فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد

کراچی ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی جن کی شناخت 35 سالہ حمیرا اصغر کے نام سے ہوئی ہے۔
خالی فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد

Webdesk

|

8 Jul 2025

کراچی ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی جن کی شناخت 35 سالہ حمیرا اصغر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق متوفیہ فلیٹ میں 7 سال سے رہ رہی تھیں،خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھیں۔

پولیس کے مطابق خاتون نے 2018 میں فلیٹ رینٹ پر لیا تھا، 2024 سے کرایہ نہیں دے رہیں تھیں، سی بی سی میں مالک مکان نے کیس کیا ہوا تھا، آج بیلف آیا تو لاش دیکھی۔

واقعہ ابتدائی طور پر طبعی معلوم ہوتا ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد مزید صورتحال واضح ہوگی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!