معروف اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

معروف اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

محمد علی 19 اپریل 1931ء کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔
معروف اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

Webdesk

|

19 Apr 2026

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے۔

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کے سپوت لیجنڈ اداکار محمد علی 19 اپریل 1931ء کو بھارت  کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔

انہوںنے اپنے فنی کیرئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا انہوں نے پونے تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا جن میں اردو،پنجابی،پشتو ،بنگالی اور ہندی فلمیں شامل ہیں فلم  ''  چراغ جلتا رہا  '' ان کے فلمی کیرئر کی پہلی فلم تھی انہیں فلم دوریاں پر سپیشل ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!