10 hours ago
وزن بڑھا تو مناسب ڈیزائنر نے مناسب کپڑے نہیں دیے، مایا علی کا انکشاف

ویب ڈیسک
|
9 Aug 2025
مشہور اداکارہ مایا خان ایک مرتبہ پھر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ شیئر کی جا رہی ہے۔
اس ویڈیو میں مایا خان نے وزن بڑھنے کے بعد اپنے تجربات شیئر کیے اور بتایا کہ کس طرح انہیں فیشن انڈسٹری میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور ڈیزائنرز نے انہیں مناسب سائز کے کپڑے فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
ان کے اس انکشاف نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ ماضی میں وہ خود ٹی وی شوز میں لوگوں کی جسمانی ساخت پر طنز کیا کرتی تھیں، اور اب جب وہ خود اس صورتحال سے گزریں تو انہیں احساس ہوا۔
ایک صارف نے لکھا کہ ’’یہ وہی مایا خان ہے جو مارننگ شوز میں لوگوں کا مذاق اڑاتی تھی۔‘‘ مایا خان جو کچھ عرصے سے اداکاری میں بھی واپس آ چکی ہیں، ماضی میں بھی اپنے متنازع بیانات اور شوز کی وجہ سے شہرت اور تنقید کی زد میں رہ چکی ہیں۔
Comments
0 comment