یمنیٰ زیدی نے اپنی فلم پر عالمی اعزاز حاصل کرلیا

یمنیٰ زیدی نے اپنی فلم پر عالمی اعزاز حاصل کرلیا

یمنی زیدی نے اپنی ڈیبیو فلم نایاب نام یاد رکھنا میں اداکاری کے وہ جوہر دکھائے جسے عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔
یمنیٰ زیدی نے اپنی فلم پر عالمی اعزاز حاصل کرلیا

Webdesk

|

25 Feb 2025

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنی زیدی متعدد اعزازات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی نے اپنی ڈیبیو فلم نایاب نام یاد رکھنا میں اداکاری کے وہ جوہر دکھائے جسے عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔

اداکارہ فلوریڈا میں منعقد کردہ ساوتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی بہترین فیچر فلم کے اعزاز کے لیے نایاب نام یاد رکھنا کا انتخاب کیا گیا تھا۔

فلم کی مرکزی اداکارہ یمنی زیدی کو بہترین اداکارہ کا اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی کانز فلم فیسٹیول میں بھی یمنی زیدی کی فلم  نایاب ۔۔ نام یاد رکھنا نے 2 اعزاز اپنے نام کیے تھے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!