یاسر حسین کی اقرا عزیز کی مضحکہ خیز تصویر بنانے والے مداح کو دھمکی

یاسر حسین کی اقرا عزیز کی مضحکہ خیز تصویر بنانے والے مداح کو دھمکی

یاسر حسین نے اقرا کی بنائی گئی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی
یاسر حسین کی اقرا عزیز کی مضحکہ خیز تصویر بنانے والے مداح کو دھمکی

Webdesk

|

13 Jan 2024

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے اپنے اہلیہ اور اداکارہ اقرا عزیز کا مضحکہ خیز اسکیچ بنانے والے مداح کو مقدمہ اندراج کی دھمکی دے دی۔

یاسر نے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری میں اہلیہ اقرا عزیز کا خاکہ شیئر کیا اور مداح کی کوشش کی تعریف کرتے ہوئے اُسے قانونی کارروائی کی دھمکی دی۔

انہوں نے لکھا کہ’بیٹا شکریہ! یہ اچھی کوشش ہے، بس آئندہ آپ نے میری بیوی کی تصویر نہیں بنانی، اگر آپ نے دوبارہ میری بیوی کی تصویر بنائی تو بات کیس تک چلی جائے گی‘۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!