ڈبلیو ایچ او کا بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے شربت سے متعلق عالمی انتباہ

ڈبلیو ایچ او کا بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے شربت سے متعلق عالمی انتباہ

ڈبلیوایچ اونے یہ بھی کہا ہے کہ ان دواوں میں مہلک آلودگی کی موجودگی کی تحقیقات جاری ہیں
ڈبلیو ایچ او کا بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے شربت سے متعلق عالمی انتباہ

Webdesk

|

14 Oct 2025

جنیوا: عالمی ادار صحت نے ایک صحت ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں تیار کردہ تین کھانسی کے شربت آلودہ پائے گئے ہیں، جن سے بچوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کے ممالک پر زور دیا ہے کہ اگر ان کے ہاں ان دواوں کی موجودگی کا پتہ چلے تو فورا رپورٹ کریں۔

ڈبلیوایچ اونے یہ بھی کہا ہے کہ ان دواوں میں مہلک آلودگی کی موجودگی کی تحقیقات جاری ہیں، اور وہ عالمی سطح پر ممالک سے تعاون کی اپیل کر رہا ہے تاکہ جعلی یا مضر صحت دواوں کے پھیلا ئوکو روکا جا سکے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!